List of 5 Qur'anic sayings to keep oneself dignified, peaceful and hopeful | means to satisfy the soul.



 List of 5 Qur'anic sayings to keep oneself dignified, peaceful and hopeful means to satisfy the soul.

خود کو پُر وقار، پُر سکون اور پُر امید رکھنے یعنی روح راضی کرنے کے 5 قرآنی اقوال


1. “ALLAH DOES NOT BURDEN A SOUL BEYOND THAT IT CAN BEAR” (2:286)

لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا۔

اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔


2. "WHOEVER PUTS HIS TRUST IN ALLAH; HE WILL BE ENOUGH FOR HIM.” (65:3)

وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ۔

جو اللہ پر توکل کرتا ہے، اللہ عزوجل اس کے لیے کافی ہے۔


3. “DO NOT LOSE HOPE, NOR BE SAD. YOU WILL SURELY BE VICTORIOUS IF YOU ARE TRUE BELIEVERS.” (3:139)

وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ۔

نہ ہمت ہارنا، نہ غمگین ہونا، اگر تم سچے مومن ہو تو ضرور فتح یاب ہو گے۔

 

4. “NO MISFORTUNE EVER BEFALLS EXCEPT BY PERMISSION OF ALLAH. AND WHOEVER HAS FAITH IN ALLAH - HE WILL GUIDE HIS HEART. AND ALLAH IS KNOWING OF ALL THINGS” (64:11)

مَاۤ اَصَابَ مِنۡ مُّصِيۡبَةٍ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰهِ ؕ وَمَنۡ يُّؤۡمِنۡۢ بِاللّٰهِ يَهۡدِ قَلۡبَهٗ ؕ وَاللّٰهُ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمٌ۔

کوئی مصیبت اللہ کی مرضی کے بغیر نہیں آتی، اور جو اللہ عزوجل پر ایمان رکھتا ہے، وہ اسے قلبی ہدایت دے گا اور اللہ عزوجل ہر چیز کو جاننے والا ہے۔


5. “O YOU WHO HAVE BELIEVED, SEEK HELP THROUGH PATIENCE AND PRAYER. INDEED, ALLAH IS WITH THE PATIENT.” (2:153)

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَعِينُواْ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ۔

اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو، بے شک اللہ عزوجل صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔


آپ کی خیر

#قاسم_سرویا

Comments